"اینگلو میسور جنگیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 17:
== [[چوتھی اینگلو میسور جنگ]] ==
'''چوتھی اینگلو میسور جنگ''' (Fourth Anglo-Mysore War)
(1798–1799) [[سلطنت خداداد میسور]] اور [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے مابین [[ہندوستان]] میں لڑی جانے والی اینگلو میسور جنگوں کے سلسے کی چوتھی جنگ تھی۔ اس جنگ میں انگریزوں کو سلطان کے امرا اور جرنیلوں کا مکمل تعاون حاصل تھا اس کے علاوہ ہندوستان کی عظیم طاقتیں مرہٹے اور نظام حیدرآباد بھی ان کے ہمراہ تھے جبکہ سلطان نے یہ جنگ تنہا ہی لڑی اس نے سلطان ترکی کو ساتھ ملانے کی کوشش کی مگر سلطان نے اسے انگریزوں سے دوستی کی نصیحت کی۔ سلطان نے فرانس کے نپولین سے تعاون کی درخواست کی ۔شاہ۔ شاہ زماں والئ کابل نے امداد کا وعدہ کیا مگر بروقت کسی نے بھی مدد نہ کی ۔غداروں۔ غداروں کی وجہ سے [[چوتھی اینگلو میسور جنگ]] میں [[ٹیپو سلطان]] کی شہادت ہوئی اور [[سلطنت خداداد میسور]] ختم ہو کر [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے تحت ایک [[نوابی ریاستیں|نوابی ریاست]] بن گئی۔ قدیم ہندو راجہ کے خاندان کو اس ریاست کی سربراہی دی گئی مگر یہ ریاست اور سربراہی مختصر تھی کیونکہ یہ ریاست برطانوی حکمرانوں کی مرضی سے تقسیم کی گئی۔
 
== نقشے ==