"9-1-1" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 6:
 
[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور [[کینیڈا]] کے 98% مقامات سے "9-1-1" کو کسی بھی فون سے ملانے سے فون کرنے والا ارسال مرکز (ڈِسپیچ آفس) سے جڑ جاتا ہے جسے ٹیلی کام صنعت میں [[پبلک سیفٹی آنسرنگ پوائنٹ]] (PSAP) کہا جاتا ہے۔ یہ مرکز [[ایمرجںسی ریسپانڈرز]] کو فون کرنے والے کے محل وقوع پر بھیج سکتا ہے۔ تقریبًا ریاستہائے متحدہ امریکا کے
96 فی صد علاقے میں [[اضافہ شدہ 9-1-1]] خود بہ خود کال کرنے والے نمبروں کو ان کے وقوع کے پتے سے جوڑتا ہے۔ <ref name="FCC.9-1-1">{{cite web |url=http://transition.fcc.gov/pshs/services/911-services/ |website=Federal Communications Commission |title=9-1-1 Service |accessdate=9 October 2015 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20150928232230/http://transition.fcc.gov/pshs/services/911-services/ |archivedate=28 September 2015 |deadurl=no}}</ref>
 
==حوالہ جات==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/9-1-1»