"ایرو (سلسلہ وار ڈراما)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م ←‏top: درستی
سطر 1:
'''ایرو''' ایک امریکی سلسلہ وار ٹیلی ویژن ڈراما ہے جس کو قلم کار و پیشکار [[گریگ برلانٹی]]، [[مارک گوگنہائیم]] اور [[اینڈریو کرائیسبرگ]] نے تخلیق کیا۔ یہ [[ڈی سی کامکس]] کے مشہورِ زمانہ کامکی کردار [[گرین ایرو]] پر مبنی ہے ؛ یہ ایک ایسا افسانوی کردار ہے جو ہری پوشاک زیب تن کیے، جرائم پیشہ عناصر کا تیر کمان سے مقابلہ کرتا ہے۔ گرین ایرو کے کردار کو [[مورٹ وائزنگر]] اور [[جارج پاپ]] نے تخلیق کیا۔
 
[[زمرہ:2010 کی دہائی کے امریکی ٹیلی ویژن سلسلے]]