"وفاقی جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی
سطر 1:
 
{{Forms of government}}'''وفاقی جمہوریہ''' سے مراد حکومت کے ایک جمہری طریقے کے ساتھ مختلف ریاستوں، صوبوں کا ایک [[وفاق]] یا مرکزی حکومت ہے. یہی وفاق مرکزی حکومت ہوتی ہے۔ اور تمام اہم امور وفاق کے نگرانی میں ہوتے ہیں. مثال کے طور پہ اگر ہم انسانی جسم کو دیکهے تو اس میں ہر ایک اعضا کے اپنے اپنے کام اور اختیارات ہیں مگر ان سب کو کنٹرول کرنے والا سر ہوتا ہے .اسی طرح تمام صوبے، ریاستیں یا علاقوں کے پاس اپنے اپنے اختیارات ہوتے ہیں لیکن ان کا کنٹرول [[وفاقی دارالحکومت]] سے کیا جاتا ہے سو وہ وفاق یا مرکزی حکومت کہلاتا ہے.