"اماپا" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی
م (درستی)
 
'''اماپا''' (Amapá)
({{IPA-pt|ɐmɐˈpa}}) جسے '''برازیلی''' '''[[گیاناز|گیانا]]''' بھی کہا جاتا ہے، [[برازیل]] کی 27 [[برازیل کی ریاستیں|ریاستوں]] میں سے ایک ہے۔ اس کے [[شمال]] میں [[فرانسیسی گیانا]] اور [[سرینام]]، [[مشرق]] میں [[بحر اوقیانوس]] اور جنوب اور مغرب میں [[برازیل کی ریاستیں|برازیلی ریاست]] [[پارا]] واقع ہے۔ ریاستی [[دار الحکومت]] اور سب سے بڑا شہر [[ماکاپا]] ہے، جس تک رسائی بذریعہ [[کشتی]] یا [[ہوائی جہاز]] ممکن ہے۔
 
== حوالہ جات ==
43,445

ترامیم