"14 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=14|یماہ=3}}
== واقعات ==
* [[1960ء]] جوڈریل بنک کیشائر میں برطانوی ٹیلی اسکوپ نے اس وقت تک کا نیا خلائی ریکارڈ بنایا۔ اس کے ذریعے امریکن سیٹلائٹ پائینیر پنجم سے چار لاکھ سات ہزار میل کی دوری پر رابطہ کیا گیا ۔ <ref name="bbc">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/14/newsid_2566000/2566961.stm| تاریخ اشاعت = | عنوان = ON THIS DAY | ترجمہ عنوان = آج کا دن | ناشر = BBC News| زبان =انگریزی}}</ref>
* [[2007ء]] امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا کہ سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن پر خلائی طیارے کسینی کے ذریعے پانی کے منجمد اجسام کی تصاویر اتاریں۔ <ref name="pp">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان =}}</ref>
* [[2005ء]] بنگلہ دیش میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گئی۔ <ref name="pp"/>
* [[1945ء]] جنگ عظیم دوم:جرمنی کے بیفیلڈ ریلوے اسٹیشن پر آر اے ایف ڈیم بسٹر کے طیاروں نے وزنی ترین بم گرایا،جس کا وزن نو ہزارنو سو اٹھاسی کلو تھا۔ <ref name="pp"/>
* [[1914ء]] سربیا اور ترکی کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا۔ <ref name="pp"/>
 
== ولادت ==
سطر 17:
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[جاپان]] اورجنوبی کوریا میں ویلینٹائن ڈے کی طرز پر وائٹ ڈے منایا جاتاہے۔ <ref name="pp"/>
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}