"15 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (خانہ معلومات کے اندراج کی درستی)
 
{{پانچ دن|یدن=15|یماہ=12}}
== واقعات ==
* [[1994ء]] ـ ویب براوزر نیٹ اسکیپ کا پہلا ورژن ریلیز ہوا ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1947ء]] ـ آل انڈیا مسلم لیگ کو تقسیم ہند کے بعد دو علاحدہ سیاسی جماعتوں میں منقسم کرنے کا فیصلہ ہوا ۔ <ref name=uc/>
* [[1918ء]] ـ امریکن جیوش کانگریس کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ۔ <ref name=uc/>
* [[1256ء]] ـ منگول حملہ آور ہلاکوخان نے الامُوت ،ایران، پر حشیشین کا تسلط ختم کر دیا ۔ <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}}[[1917ء]] ـ [[شان الحق حقی]] ([[اردو]] کے مہرِ لسانیات، [[شاعر]]، [[نقاد]]) بمقام [[دہلی]]، [[برطانوی ہندوستان]]
* [[1917ء]] ـ ممتاز ماہر لسانیات ،محقق اور نقاد شان الحق حقی دہلی میں پیدا ہوئے ۔ <ref name=uc/>
* [[37ء]] ـ رومی شہنشاہ نیرو پیدا ہوا ۔ <ref name=uc/>
 
== وفات ==
* [[1072ء]] ـ سلجوق حکمران سلطان الپ ارسلان کو ایک باغی نے قتل کر دیا ۔ <ref name=uc/>
 
== تعطیلات و تہوار ==