"18 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 3:
* [[1957ء]] - [[آئی آئی چندریگر]] کو [[وزیر اعظم پاکستان|پاکستان کا وزیر اعظم]] متعین کیا گیا۔
* [[2007ء]] - سابق [[وزیر اعظم پاکستان]] [[بینظیر بھٹو]] کی آٹھ سالہ جلا وطنی سے واپسی پر [[کراچی]] میں ان کے استقبالیہ جلوس میں دو بم دھماکوں سے 124 افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[2007ء]] - بینظیر بھٹو کی پاکستان آمد پر کراچی میں ان کے استقبالیہ جلوس میں 2 خودکش دھماکے ہوئے جس میں 180 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref><ref name=uc/>
* [[1979ء]] - جہانگیر خان نے عالمی اسکوائش ایمیچور چمپئین شپ جیت لی <ref name=uc/>
* [[1918ء]] - برٹش براڈ کاسٹنگ سروس بی بی سی قائم ہوئی <ref name=uc/>