"1934ء نیپال- بہار زلزلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 16:
 
== نقصانات ==
[[نیپال]] کے تین بڑے شہر [[کھٹمنڈو]]، [[بھگتاپور]] اور [[پٹن، نیپال]] تباہ ہوئے۔ اِن تین شہروں میں تقریباً ہر بلند عمارت منہدم ہو گئی۔ [[کھٹ٘نڈو]] میں سڑکوں پر تباہ شدہ عمارات کا ملبہ جان بچانے والے اداروں کے لیے تکلیف کا سبب بنتا رہا۔ [[پشوپتی]] کا مندر اِس زلزلے میں کسی نقصان کے بغیر باقی بچ گیا۔ [[سیتا ماڑی]] اور [[پٹنہ]] میں صرف ایک قدیمی قلعہ تباہی سے بچا۔ [[راج دربھنگا]] میں عمارات اور مشہور نولکھا محل بھی منہدم ہوئے۔ [[جھریا]] میں زلزلے کے باعث بجلی کا نظام تباہ ہوا اور آتشزدگی ہوئی۔ [[نیپال]] کا شہر [[برگنج]] مکمل تباہ ہوا اور ٹیلی فون کا نظام بھی ختم ہو گیا جس سے [[نیپال]] کا رابطہ دوسرے ممالک سے منقطع ہو گیا۔ 10,700 سے 12,000 تک افراد کی اموات ہوئیں اور اِن میں 7,253 افراد صرف [[بہار (بھارت)]] میں جاں بحق ہوئے۔ <ref>''Encyclopedia of Disasters: Environmental Catastrophes and Human Tragedies''. Greenwood Publishing Group. pp. 337–339</ref>
 
== مشہور شخصیات کا دورہ ==