"21 اگست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1915ء]] – [[اٹلی]] نے [[ترکی]] کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
* [[1952ء]] – [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان]] آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا۔ <ref name=uc/>
* [[1954ء]] – [[ویتنام جنگ|جنیوا معاہدے]] کے بعد ویت نام میں جنگ بندی ملک کو شمالی اور جنوبی حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ <ref name=uc/>
* [[1977ء]] – [[سری لنکا]] کے صدر بندرا نائیکے کو انتخابات میں شکست۔ <ref name=uc/>
* [[1983ء]] – [[انٹار کٹیکا]] میں کم سے کم درجہ حرارت منفی نواسی اعشاریہ دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ <ref name=uc/>
* [[1988ء]] – [[ایران عراق جنگ]] 8 سالہ جنگ کا خاتمہ ہوا۔
* [[1991ء]] – [[او جی ڈی سی]] نے بزدار اور ٹھٹھہ کے علاقوں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کئے۔ <ref name=uc/>
* [[1969ء]] – [[نیل آرم اسٹرانگ]] اور ایڈون ایلڈرن نے چاند کی سطح پر قدم رکھا۔ <ref name=uc/>
* [[2003ء]] – [[لائبریا]] میں باغیوں اور صدر چارلس ٹیلر کی حامی افواج کے مابین لڑائی میں سوسے زائد افراد ہلاک۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
== ولادت ==