"23 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 7:
* [[1930ء]] - اٹلی میں ہولناک زلزلے میں ڈیڑھ ہزار لوگ ہلاک ہو گئے <ref name=uc/>
* [[1927ء]] انڈین براڈ کاسٹنگ کا پہلا اسٹیشن بمبئی میں قائم ہوا ۔
* [[1829ء]] میں "ٹائپو گرافر" کے نام سے مشین کے حقوق ولیم آسٹن برڈ کے نام پر محفوظ ہوئے ۔ آگے چل کر اس مشین کا نام ٹائپ رائٹر پڑا ۔ <ref name="nyt">{{حوالہ جال| ربط =http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/July-23/| عنوان =On this Day| ناشر = New York Time}}</ref>
* [[1952ء]] جمال عبد الناصر کی قیادت میں مصری فوج نے شاہ فاروق کو معزول کر دیا ۔ <ref name=nyt/>
== ولادت ==
* [[645ء]] - [[یزید بن معاویہ]]، دوسرا اموی خلیفہ