"23 جون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 4:
* [[2008ء]] پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3675/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2007ء]] کراچی میں شدید بارش سے دوسوتیس افراد ہلاک ہوئے <ref name=uc/>
* [[1956ء]] کو مصر کی عوام نے بھاری اکثریت سے جمال عبد الناصر کو جمہوریہ مصر کا پہلا صدر منتخب کیا ۔ اپنے اقتدار کے 18 برسوں میں ناصر کو بے پناہ عوامی مقبولیت حاصل ہوئی ۔ <ref name="nb">{{حوالہ جال| ربط =http://www.naibaat.com.pk/ePaper/karachi/23-06-2013/details.aspx?id=p11_10.jpg| عنوان = آج کی تاریخ | ناشر = روزنامہ نئی بات}}</ref>
* [[1993ء]] کو جرمنی کے شہر برلن میں امریکی افواج 48 برس قیام کرنے کے بعد واپس چلی گئی ۔ <ref name=nb/>
* [[1757ء]] معرکۂ پلاسی۔ 3 ہزار انگریزی سپاہیوں نے نواب سراج الدولہ کے 50 ہزار سپاہیوں کو شکست دی ۔
* [[1868ء]] ٹائپ رائٹر کے موجد کرسٹوفر لیتھم شولر نے اس ایجاد کو اپنے نام کروایا ۔