"25 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (خانہ معلومات کے اندراج کی درستی)
* [[2010ء]] وکی لیکس نے امریکہ افغانستان کے متعلق عسکری دستاویزات افشا کیے ۔
* [[1957ء]] - [[پاکستان نیشنل پارٹی]] قائم ہوئی جو بعد میں [[نیشل عوامی پارٹی]] بن گئی۔
* [[1907ء]] -کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1954ء]] -اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔ <ref name=uc/>
* [[1994ء]] -اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلےئریشن) پر دستخط ہوئے۔ <ref name=uc/>
* [[2003ء]] -سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی۔ <ref name=uc/>
* [[1978ء]]دنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ۔ <ref name="bbc">{{حوالہ جال| ربط =http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/july/25/default.stm| عنوان = In This Day | ناشر = بی بی سی}}</ref>
* [[2000ء]] پیرس کے قریب چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر کانکرڈ طیارے کا حادثہ 113 ہلاک <ref name=bbc/>
* [[1965ء]] باب ڈیلن نے نیو پورٹ فوک فیسٹیول میں برقی گٹار پر فن کا مظاہرہ کر کے دکھایا ۔ <ref name="nyt">{{حوالہ جال| ربط =http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/july-25/| عنوان = In This Day | ناشر = نیو یارک ٹائمز}}</ref>
* [[1984ء]] روسی خلانورد خاتون "سویتلانا سویتسکیا" دنیا کی پہلی خلاباز خاتون بن گئیں <ref name=nyt/>
 
* {{پرچم تصویر چھوٹی|صومالیہ}} - [[1955ء]] - [[ايمان محمد عبد المجيد]]، صومالیہ ماڈل، اداکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} - [[1979ء]] - [[علی کارٹر]]، برطانوی [[اسنوکر]] کا کھلاڑی
* [[1897ء]] -اردو کے ممتاز مضمون نگار اور نقاد ڈاکٹر سید عابد حسین پید ا ہوئے۔ <ref name=uc/>
* [[1848ء]] آرتھر جیمس بالفور برطانوی سیاست دان (وجہ شہرت : یہودیوں کے لیے فلسطین میں اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنا ) <ref name=nyt/>
* [[1875ء]] جم کاربٹ ماہر شکاریات ۔
== وفات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ملائشیا}} - [[2009ء]] - [[یاسمین احمد]]، ملائشین ہدایتکار، مصنف (پیدائیش: [[1958ء]])
* [[2005ء]] -اے پی پی کے سابق بیورو چیف سلیم علوی کا انتقال ہوا۔ <ref name=uc/>
 
== تعطیلات و تہوار ==