"29 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 2:
== واقعات ==
* [[2007ء]] - سابق صدر ریٹائرڈ [[پرویز مشرف]] اور دوسرے صدارتی امیداروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس موقع پر وکلاء اور حکومتی وزیروں میں ہاتھا پائی ہوئي، دوسری طرف چھ امیدواروں کے کاغذات نامزگی منظور کر لیے گئے جن میں صدر مشرف بھی شامل تھے۔ جو وردی میں یہ الکشن لڑ رہے تھے ۔
* [[1066ء]] - فاتح ولیم نے برطانیہ پر قبضہ کر لیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1941ء]] - یوکرین میں یہودیوں کا قتل عام چونتیس ہزار یہودی ہلاک۔ <ref name=uc/>
* [[1950ء]] - وزیراعظم لیاقت علی خان نے بنیادی حقوق کمیٹی کی رپورٹ دستورساز اسمبلی میں پیش کردی۔ <ref name=uc/>
* [[1950ء]] - بیل لیبارٹریز نے ٹیلی فون آنسرنگ مشین ایجاد کی۔ <ref name=uc/>
* [[1968ء]] - وزیر دفاع پاکستان نے ایک سو چھپن میل طویل گلگت اسکردو روڈ کا افتتاح کیا۔ <ref name=uc/>
* [[1980ء]] - صدر پاکستان ضیاء الحق نے ایران عراق کے جنگ رکوانے کے لیے ایران عراق دورہ شروع کر دیا۔ <ref name=uc/>
 
== ولادت ==