"8 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 2:
== واقعات ==
* [[2009ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[ملتان]] میں [[آئی۔ ایس۔ آئی۔]] کے دفتر کے باہر دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے۔
* [[1886ء]] - امریکن فیڈریشن آف لیبر کا قیام عمل میں آیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1941ء]] - پرل ہاربر پر حملے کے فوراً بعد جاپان نے ہانگ کانگ پر قبضہ کر لیا۔ <ref name=uc/>
* [[1941ء]] - جنگ عظیم دوم: چین نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ <ref name=uc/>
* [[1963ء]] - حسین شہیدسہروردی کو ڈھاکا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ <ref name=uc/>
* [[1966ء]] - امریکا اور روس کے درمیان خلا میں نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہ کرنے کا معاہدہ طے پایا۔ <ref name=uc/>
* [[1993ء]] - صدر بل کلنٹن شمالی امریکی آزاد تجارت کے معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،کے قانون پر دستخط کیے۔ <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
سطر 15:
* [[1953ء]] - [[کم بیسینجر]]، امریکی اداکارہ
* [[1986ء]] - [[عامر خان (مکے باز)]]، انگریز باکسر
* [[1925ء]] - معروف اُردو شاعر ناصر کاظمی انبالہ میں پیدا ہوئے۔ <ref name=uc/>
== وفات ==
* [[1864ء]] - [[جارج بول]]، انگریز ماہر ریاضی اور فلسفی
سطر 21:
* [[1978ء]] - [[گولڈا مئیر]]، وزیر اعظم اسرائیل
* [[2013ء]] - [[جان کونفورتھ]]، آسٹریلوی انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
* [[1974ء]] - معروف عالم دین مولانا ظفراحمد عثمانی وفات پاگئے۔ <ref name=uc/>
== تعطیلات و تہوار ==