"اسلام میں طلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{قریبی رشتے}}
طلاق کا لفظی معنی ترک کرنا یا چھوڑ دینا ہے، اسلامی [[فقہ]] میں اس سے مراد 2 گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی (منکوحہ) کو قید [[نکاح]] سے آزاد کرنے کا اعلان کرنا ہے، عام ازدواجی زندگی کی اصطلاحات میں بھی اس سے مراد میاں بیوی کے نکاح کی تنسیخ ہے۔
<br/>
==طلاق کی اقسام==
طلاق کے حوالے سے مختلف علما نے اس کی مختلف اقسام بیان کی ہیں۔ [[محمد اکبر]] <ref>[http://ebooksland.blogspot.com/2013/08/nikkah-o-talaq-by-muhammad-akbar.html نکاح و طلاق: تحریر و تحقیق [[محمد اکبر]]]
سطر 12:
# [[طلاق مغلظہ کبیرہ]]
 
== اہل تشیع کے نزدیک طلاق ==
اہل تشیع میں طلاق دینا ایک انتہائی قبیح کام سمجھا جاتا ہے۔ اس کی اقسام کچھ مختلف ہیں۔ [[اہل تشیع]] میں طلاق کی کئی تقسیم بندیاں ہیں۔ {{حوالہ درکار|text=|year=|1=|2=}}
=== طلاق کا بیان ===
زوجہ کو زوجیت سے خارج کرنے کا نام طلاق ہے۔ اور چونکہ طلاق بڑا سخت معاملہ ہے۔ لہذا نہایت اچھی طرح اور ٹھنڈے دل سے سوچ سمجھ کر طلاق کا اقدام کیا جائے۔ پاک دامن عورت کے طلاق پرعرش الہی کانپ اٹھتا ہے۔ اور خداوند عالم کے نزدیک حلال امور میں طلاق سے زیادہ ناگوار کوئی چیز نہیں ہے جب زن و شوہر کی نااتفاقی و ناچاقی بالکل اصلاح کے قابل نہ رہے۔ اور بجز علیحدگی کے اور کوئی چارہ کار نہ ہو تو طلاق ضروری ہو جاتی ہے۔ اور خصوصا جب کہ عورت اپنی علیحدگی کے لیے جائز خواہش بھی رکھتی ہو تو شوہر کا طلاق پر آمادہ نہ ہونا ظلم عظیم اور عورت کے لیے بڑی مصیبت ہے۔ <ref>Tohfa Tul Awam Baab No. 21 Page No. 280</ref>
 
=== شرائط طلاق ===
* دو [[عادل]] افراد کے سامنے طلاق کے صیغے طلاق دینے کے لیے جاری کرے۔
* صرف عربی زبان میں طلاق دی جا سکتی ہے۔
سطر 24:
* عورت کی پاکی کی حالت میں طلاق دے۔
* عورت کے ساتھ اس پاکی میں اس کے ساتھ ہمبستری نہ کی ہو۔ {{حوالہ درکار|text=|year=|1=|2=}}
=== پہلی تقسیم بندی ===
* طلاق رجعی
رجعی طلاق وہ ہے جس میں عدت ہوتی ہے اور عدت کے دوران شوہر اپنی طلاق کو کالعدم قرار دے کر رجوع کر سکتا ہے۔
* طلاق بائن اس میں شوہر کو حق رجوع نہیں ہوتا۔ اس کی کئی صورتیں ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
[[زمرہ:اسلام میں طلاق]]
[[زمرہ:اسلام میں شادی]]
[[زمرہ:قانون خانوادہ]]
[[زمرہ:طلاق| ]]
[[زمرہ:قانون خاندان]]
[[زمرہ:قانون خانوادہ]]
[[زمرہ:طلاق| طلاق]]