"اسٹون ہینج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملفتصویر:Stonehenge back wide.jpg|thumbتصغیر|300px|left]]
'''اسٹون ہینج''' زمانہ قبل از تاریخ کے دور کی ایک یاد گار ہے۔ یہ جنوبی [[برطانیہ]] میں سالسبری سے 13 [[الف پیما|کلومیٹر]] شمال میں ہے۔ اس کے بارے میں اندازہ ہے کہ یہ آج سے 5000 [[سال]] قبل موجود تھی۔ سٹون ہینج بڑی بڑی جسامت کے کھڑے ہوۓ پتھروں کی شکل میں ہے جو ایک گول دائرے میں ہیں۔ سٹون ہینج عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Stonehenge}}
 
[[زمرہ:چھبیسویں صدی قبل مسیح کی معماری]]