"پونے" کے نسخوں کے درمیان فرق

283 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
'''پونہ''' پونا بھی کہتے ہیں : ('''Pune'''): یہ شہر کا نام سنسکرت لفظ “پنیہ“ سے ماخوذ ہے جس کے معانی “نیکی“ کے ہیں۔ پنیہ نگری یعنی نیک شہر یا نیکوکاروں کا شہر کہلاتا ہے۔ یہ شہر بھارت کا 8واں بڑا شہر ہے۔<ref name="GeographyOfPuneUrbanArea">{{cite web|last=Nalawade|first=S.B.|url=http://www.ranwa.org/punealive/pageog.htm|title=Geography of Pune Urban Area|publisher=Ranwa|accessdate=2008-04-04}}</ref>,
یہ شہر بھارت کا 7 واں میٹرو شہر ہے۔ اس شہر کو “ڈکن کوین“ یعنی “دکن کی رانی“ بھی کہتے ہیں۔
 
=== تاریخ ===
یہ ایک قدیم شہر ہے ۔ ہمیں paleolithic بستی کی ثبوت دیکھتے ہیں۔[https://en.unesco.org/silkroad/sites/silkroad/files/knowledge-bank-article/quaternary_sea_levels_and_archaeological_sites_in_coastal_parts_of_western_india.pdf]
 
{{موضوعات مہاراشٹر}}
3

ترامیم