حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
معلومات كو انٹرنيٹ پر پبليش كرنا پسند كريں گے ميرا ەوم پيج
[http://khawar.riereta.net يعنى كه ذاتى صفحه]
 
اس کے علاوه جولائی دو ہزار چھ میں میں نے اپنے هوم پیج http://khawar.riereta.net پر ایک فولڈر اردو نام کا بنایا ہے
یه اردو نام کا فولڈر آپنی جگه ایک ہوم پیج ہے ـ جس میں اردو ميں [[بلاگ ]]لکهنے والے لوگوں کي تحاریر کو[[ آٹوم فیڈ]] کے ذریعے اکٹها کر نے کی کوشش کی گئی ہو ـ
اردو میں انفرادی طور پر لکهنے والے لوگ اتنے ذیاده نہیں ہیں اور ان کم لوگوں میں سے بهی کچھ انگریزی مکس لکھتے هیں ـ
میں نے اس سائیٹ پر ان سب کی تحاریر کو اکٹها کر دیا هے ـ
اردو میں بلاگ لکهنے والے ان لوگوں میں سے جب بهی کوئی اپنے بلاگ پر کوئی نئی تحریر پوسٹ کرتا هے وه فوراً اس سائیٹ پر بهی دیکهنے لگتی ہے ـ
دیکهنے کے لئیے[http://khawar.riereta.net/urdu/ کلک کریں]
اور آگر آپ نے ان دنوں اردو میں بلاگ شروع کیا هے تو آپ اپنے بلاگ کی فیڈ مجهے ای میل کریں میں آپ کا بلاگ بهي اس سائٹ میں شامل کر دوں گا
 
=== خاور===
ويکيپيڈيا کو جنوری دوەزار ايكـ ميں شروع کيا گيا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز مارچ دوەزار چار ميں ہوا ـ اردو ميں اس كو شروع كرنے والے تهے ـ جناب اعلى حضرت شمس الحئى جن كا تعلق كراچى سے هے ـ ميں خاور اس انسائكلوپيڈيا ميں اپريل دو هزار چار ميں شامل هوا ـ شروع ميں ميں صرف ەجے درست كيا كرتا تها ـ كيونكه اعلى حضرت اردو املا ميں كمزور تهے ـ