43,445
ترامیم
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
(←top: درستی) |
||
dC/dy > 0
<br />
d
</center>
</center>
<br />
اوپر دی گئی شکل میں دالہ صرف (Consumption function) کو دکھایا گیا ہے۔ A سے 'A کی تبدیلی تفاعل کو اوپر سرکا دیتی ہے۔ اس تبدیلی کی مثال یہ ہو سکتی ہے کہ معاشرہ میں عمومی طور پر صرف کا رحجان بڑھ گیا ہو یا اس شے کا رواج بڑھ گیا ہو جس کا تفاعل اس شکل میں دکھایا گیا ہے۔ صرف اور آمدنی کا تعلق ایک ہی تفاعل پر حرکت سے دکھایا گیا ہے۔ دالہ صرف (Consumption function) کی ڈھلان آمدنی بڑھنے کے ساتھ کم ہوتی ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ آمدنی میں اضافہ کے ساتھ صرف کی مقدار میں اضافہ تو ہوگا مگر صرف میں فی صد اضافہ آمدنی کے فی صد اضافہ سے ہوگا۔
[[زمرہ:نظریہ صارف]]
|