"سڈنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:صفحات مع گراف
←‏top: درستی
سطر 1:
[[ملف:Sydney_opera_house_and_skyline.jpg|thumb|300px|سڈنی اوپیرا ہاؤس اور بندرگاہ]]
 
'''سڈنی''' [[آسٹریلیا]] کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2006ء کے اندازوں کے مطابق 4.2 ملین ہے۔ یہ ریاست [[نیو ساؤتھ ویلز]] کا دار الحکومت ہے اور ملک کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ہے۔
 
سڈنی آسٹریلیا میں پہلی یورپی نو آبادی تھی جسے 1788ء میں پہلے برطانوی بیڑے کے سربراہ [[آرتھر فلپ]] نے قائم کیا۔ یہ آسٹریلیا کا اقتصادی مرکز اور سیاحت کے حوالے سے سب سے مشہور شہر ہے۔ یہاں کا [[سڈنی اوپیرا ہاؤس]] اور [[سڈنی ہاربر برج]] دنیا بھر جانے جاتے ہیں۔
 
سڈنی [[2000ء اولمپک کھیل|2000ء میں اولمپک کھیلوں]] کی میزبانی کرچکا ہے جو اب تک سب سے یادگار کھیل سمجھے جاتے ہیں۔
 
[[ملف:Sydney_Harbour_Bridge_night.jpg|thumb|center|800px|سڈنی کا ایک دلکش نظارہ، اوپیرا ہاؤس بائیں جانب اور ہاربر برج دائیں جانب نمایاں ہیں]]