"آبنائے کرچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
←‏top: درستی
سطر 1:
[[فائل:Kerch_Strait_Landsat.jpg|تصغیر|آبنائے کرچ کا خلائی منظر]]
 
آبنائے کرچ [[بحیرہ اسود]] اور [[بحیرہ ازوف]] کو منسلک کرنے والی ایک بحری گذرگاہ ہے جو [[یوکرین]] کے خود مختار جمہوریہ [[کریمیا]] میں واقع ہے۔
 
یہ [[آبنائے]] 4.5 سے 15 کلومیٹر تک چوڑی اور 18 میٹر گہری ہے۔ اس کے کنارے سب سے اہم بندرگاہ [[کرچ]] ہے۔