"مافیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
'''مافیا''' منظم جرائم پیشہ گروپ کو کہا جاتا ہے۔ ابتدا میں مافیا [[اٹلی]] کے [[صقلیہ]] کے مجرم عناصر کو کہا جاتا تھا، انہیں "کوسا نوسترا" (Cosa Nostra) بھی کہا جاتا ہے جو انیسویں صدی کے نصف آخر میں صقلیہ میں خوب پھل پھول رہے تھے۔ بعد ازاں یہ اصطلاح عام ہوگئی۔
 
اب مافیا کا اطلاق ان جرائم پیشہ گروہوں کے اتحاد پر ہوتا ہے جن کا تنظیمی ڈھانچہ اور ضابطہ اخلاق یکساں ہوتا ہے۔ ہر گروہ کو "خاندان" یا "كوسكا" کے نام سے جانا جاتا ہے اور کسی ایک علاقے (جیسے ایک قصبہ، شہر کا کوئی علاقہ، یا گاؤں) میں کسی ایک "خاندان" کی خود مختاری رہتی ہے جہاں یہ آزادی سے اپنی سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔
سطر 19:
* [http://www.npr.org/templates/story/story.php?storyId=104997782 'Havana' Revisited: An American Gangster in Cuba] ''NPR'', June 5 2009
* [http://MafiaToday.com/ Mafia Today daily updated mafia news site and Mafia resource]
 
[[زمرہ:منظم جرائم]]