"انسانی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
سطر 60:
=== پیٹرو کا حلقہ ===
 
چلمچی کی شکل کی ہڈی جو ریڑھ کی ہڈی کے نیچے کی جانب جڑی ہوئی ہے ، اسے پیٹرو کا حلقہ کہا جاتا ہے۔ یہ چار ہڈیوں سے بنتی ہے یعنی دو کولہے کی ہڈیاں اطراف اور سامنے کی جانب اور [[کوککس]] اور [[سیکرم]]] ہڈیاں پیچھے کی جانب۔ پیٹرو کا حلقہ پیٹ اور اس کے مشتملات کا سہارا ہے اور کولہے کے جوڑوں کے لیے جگہ مہیا کرتا ہے۔ کولہے کہ چوٹ بہت خطر ناک ہوتی ہے۔
 
== کولہے کی ہڈیاں ==
سطر 68:
=== ران کی ہڈیاں ===
 
یہ کولہے کے جوڑ سے نیچے گھٹنے کے جوڑ تک دونوں جانب واقع ہوتی ہیں۔ یہ گول مضبوط اور سامنے کی جانب خم کھائے ہوئے ہوتی ہیں اور گھٹنے کی چپنی کے ساتھ جوڑ کے ذریعے ملا ہوتا ہے۔
 
=== گھٹنے کی چپنی ===