"الیگزنڈر ڈوما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}
'''الیگزنڈر ڈوما''' [[فرانس]] کا [[حادث|ناول]] نویس۔ 1823ء میں [[پیرس]] آیا اور ادبی زندگی شروع کی۔ جب اس کے ناول بہت مقبول ہو گئے تو اس نے کئی غیر معروف ادیبوں کو ملازم رکھ لیا۔ کہانی کا مرکزی خیال اور بنیادی خاکہ انھیں دے دیا کرتا اور وہ ناول لکھ کر اس کے حوالے کر دیتے۔ وہ نظر ثانی کرکے اپنے نام سے چھپوا دیتا۔ ڈیوما کے نام سے کم و بیش تین سو ناول شائع ہوئے۔
 
{{زمرہ کومنز|Alexandre Dumas (père)}}