"موسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م ←‏top: درستی
سطر 1:
{{اگر}} [[فصل (ضدابہام)]]
'''موسم''' <small>(Weather)</small> کسی [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] میں ایک معین [[وقت]] کے دوران ہونے والے [[مظہر|مظاہر]] <small>(Phenomena)</small> کا مجموعہ ہے۔ سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ ‘‘کسی مقام کی سردی، گرمی، نمی وغیرہ اور اس سے پیدا ہونے والی فضائی کیفیت’’<ref>[http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=11787 ایک اُردو-انگریزی روئےآن خطلائن لغت]</ref>۔
 
موسم اور [[آب و ہوا]] میں فرق ہے۔ موسم سے مُراد حالیہ قدرتی سرگرمیاں ہیں۔ جبکہ آب و ہوا لمبے عرصے کے دوران اوسط فضائی کیفیات کی طرف اشارہ کرتی ہے۔