"انسان میں مینڈلی وراثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی, replaced: روئے خط ← آن لائن (2)
م درستی
 
سطر 1:
انسان میں میندلی وراثت آن لائن (Online Mendelian Inheritance in Men) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ انسان میں ہونے والی مینڈلی وراثت کی ایک فہرست ہے جسے [[Victor A. McKusick]] اور ساتھیوں نے [[جامعہ جونز ہوپکنز]] میں بنام انسان میں مینڈلی وراثت (Mendelian Inheritance in Man) تیا کیا تھا اور اسے [[روۓآن خطلائن|روۓآن خطلائن (online)]] پیش کرنے کا کام [[قومی مرکز برائے معلومات حیاتی طرزیات (امریکہ)|قومی مرکز برائے معلومات حیاتی طرزیات (National Center for Biotechnology Information)]] نے انجام دیا ہے۔ اسے او ایم آئی ایم کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے اور اس اردو دائرہ المعارف پر چند مقامات پر جگہ کی کمیابی کے باعث اسے صرف اوایـم بھی لکھا گیا ہے، ایسے تمام مقامات کے ربط اسی صفحے کی جانب لے آتے ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==