"اردو کی آخری کتاب (تصنیف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 22:
کا ذمہ دار نہ ہوگا
 
ان کی اس تنبیہ کا اندازہاندازا جلد ہونے لگتا ہے جب اسباق کے آخر میں اس قسم کے سوالات پوچھتے نظرآتے ہیں کہ<br>
”علم بڑی دولت ہے لیکن جس کے پاس علم ہوتا ہے اس کے پاس دولت کیوں نہیں ہوتی اور جس کے پاس دولت ہوتی ہے اس کے پاس علم کیوں نہیں ہوتا؟“<br>
کتاب کاآغاز ایک دعا سے ہوتا ہے اور دعا کایہ جملہ کہ ،<br> ”انسان وہی چیز مانگتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہوتی۔ “