"مفتی صدر الدین خان آزردہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
==تاریخ==
 
مفتی صدرالدین آزردہ دہلوی ([[1789ء]] تا [[1868ء]] بمطابق 1204 ہجری تا 1285 ہجری) کے آباؤ اجداد کشمیری تھے۔ آپ [[دلی|دہلی]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلو ی (1239/1824) اور مولانا فضل امام فاروقی خیرآبادی ( 1244 / 1829 ) سے تعلیم حاصل کی۔ وہ 1827ء سے 1846ء تک صدر امین اور 1846 سے 1857 صدر الصدور دہلی کے عہدے پر فائز تھے۔ انگریزی حکومت کے تحت دہلی کے صدر الصدور ہونا سب سے برتر مسلم عہدہ تھا۔ ان کا گھر ، علماء ، فضلاء، اور شاعروں کی بیٹھک تھا۔ [[سر سید احمد خان]] (1315/1898) کے نزدیک مفتی صاحب اپنے زمانے کے تمام خصوصیات کے حامل مکمل عالم تھے۔
(آثارالصنادید صفحہ 524)
حکیم عبدالحئی رائے بریلی 1341 ہجری مطابق 1922ء سابق ناظم ندوۃ العلماء کے مطابق ایک عظیم خاندان سے آنے والے مفتی صدرالدین آزردہ، ہندوستان کا فخر تھے، علمی کامیابیوں اور بزرگی میں کوئی ان کا ہم پلہ نہ تھا۔