"سری دیوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اردو میں یہی زیر استمعال ہیں، سری نگر، سری لنکا
copyedit
سطر 1:
{{حالیہ وفات}}
{{Infobox person}}
'''سری دیوی''' (پیدائش: شریسری اَمّا ینجر اَیّپن؛ [[13 اگست]] [[1963ء]]– وفات: [[24 فروری]] [[2018ء]]) [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] تھیں، جِنہوں نے تمل، ملیالم، تیلگو، کنڑاور ہندی فلموں میں کام کیا۔ انہیں بھارتی سینما کی پہلی ’’لیڈی سُپر اسٹار’’ کا خطاب دیا گیا۔ شریسری دیوی نے پانچ فلم دئیر ایوارڈ حاصل کیے۔ 1980 اور 1990 کے دہائی میں شریسری دیوی سب سے زیادہ اعزاز حاصل کرنے والی اداکاراوں تھیں، اؤر اُنہیں اُس دور سب سے مقبول اداکارہ مانا جاتا ہے۔ 2013 میں بھارتی حکومت نے اُنہیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔
 
==ذاتی زندگی==
شریسری دیوی کی پیدائش 13 اگست 1963 کو بھارتی ریاست تامل ندو کے ضلع شیوکاشی میں ہوئی تھی۔ ان کے والد تمل اور والدہ تیلگو تھیں جن کے نام ائیپن اور راجیشوری تھے۔ شری دیویان کے والد پیشے سے ایک وکیل تھے ۔ شری دیویان کی ایک بہن اور دو سوتیلے بھائی بھی تھے۔ 1996 میں شریسری دیوی نے فلمساز و ہدایتکار بونی کپور سے شادی کی۔ جن سے ان کی جھانوی اور خوشی نام کی دو بیٹیاں ہیں۔
 
==فلمی کیرئیر ==
شریسری دیوی نے اپنے فلمی کرئیر کیکا شروعاتآغاز محض چار سال کی عمر میں تملتامل فلم کندن کرونئی سے کی تھی۔ شری دیویان نے بطور چائلڈ آرٹسٹ تلگو اور ملیالم فلموں میں کام کیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے تمل،تامل، تلگو، ملیالم اور ہندی فلموں میں اداکاری کی۔ شریسری دیوی نے سال 1975 میں فلم 'جولی' سے ہندی فلموں میں بطور چائلڈ آرٹسٹ اداکاری شروع کی۔ان کی جاندار اداکاری کو بہت سراہا گیا۔فلم شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی،انہوں نے اس کے بعد متعدد تامل اور تلگو زبان میں بننے والی فلموں جن میں موندرو مودیچا اور دیگر شامل ہیں میں کام کیا اور مداحوں کے دل موہ لیے، جنوبی بھارت میں کام کرنے کے بعد شریسری دیوی نے سال 1979 میں ہندی فلم 'سولہواں سال' میں مرکزی کردار کے طور فلمی کریئر کیکا شروعات کی۔آغاز کیا۔ اسی کی دہائی کو ہندی فلموں میں اداکارہ کے طور پر ’’شری’’سری دیوی کی دہائی ’’ کہا جاتا ہے۔ انہوں نے ہمت والا، تحفہ، مسٹر انڈیا، چاندنی اور نگینہ جیسی سپرہٹکامیاب فلمیں دیں۔ اسی دوران انہیں لیڈی سُپر اسٹار کہا جانے لگا۔ انہیں سب سے زیادہ مقبولیت 1983 کی فلم ہمت والا سے ملی۔ جتیندرا اور شریسری دیوی نے مل کر ایک کے بعد سپر ہٹ جیسے ہمت والا، تحفہ، جسٹس چودھری اور موالی جیسی فلموں میں کام کیکیا۔ تھی۔ شریسری دیوی نے 1998 سے 2011 کے درمیان ٹیلیویژن پر 'جینا اسی کا نمانام ہے'، 'مالینی ائیر' اور 'کابوم' جیسے سیریل میں کام کیا۔ سال 1997 میں فلم 'جدائی' کے بعد سے شریسری دیوی 15 سالوں کے فلملئے فلمی دنیا سے دور ہو گئیں اور پھر نظر آئیں سال 2012 میں فلم 'انگلش ونگلش' میںمیں، یہ فلم بھی سپرہٹ رہی۔ سال 2013 میں بھارتی حکومت نے انہیں پدم شری کے ایوارڈ سے نوازا۔ شریسری دیوی اب تک پانچ فلم فیئر ایوارڈز حاصل کیے۔ سال 2017 میں شریسری دیوی کی فلم 'مام' ریلیز ہوئی تھی۔ شریسری دیوی نے فلمی دنیا کا لمبا سفر کیا اور مام انکی 300 ویں فلم تھی۔ مام سری دیوی کی آخری فلم تھی۔لیکن 2018ء میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ’’زیرو‘‘ میں بھی انہوں نے خصوصی ظہورکردار کیانبھایا ہے۔
 
== وفات ==