"خط نسخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:FirstSurahKoran.jpg|تصغیر|خط نسخ میں [[سورہ فاتحہ|سورۃ الفاتحہ]]، خطاط عزیز آفندی -
 
خطاط عزیز آفندی - ([[1934ء]] سے قبل)
]]'''خط نسخ''' [[عربی زبان|عربی]] کا مشہور ترین خط ہے جو طویل عرصے تک اسلامی دنیاء میں رائج رہا۔اِس خط کو [[عربی حروف تہجی|عربی رسم الخط]] کا بہترین خط برائے تحریر سمجھا جاتا ہے۔ اِس خط کا مؤجد [[خلافت عباسیہ|عباسی وزیر]] [[ابن مقلہ|ابن مقلہ شیرازی]] تھا۔خطِ نسخ کتابت [[قرآن|قرآن مجید]] کے لیے مستعمل ہے۔[[فائل:Naskh.gif|تصغیر|217x217px|خط نسخ میں [[سورہ لہب]]، خطاط: محمد رضا طباطبائی -(غالباً اُنیسویں صدی عیسوی)
]]