"مثلث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: gan:三角形; cosmetic changes
سطر 16:
وہ ضلع جس پر مثلث کو بنایا جاتا ہے مثلث کا قاعدہ یا Base کہلاتا ہے۔
 
=== ارتفاع ===
 
[[قائمہ زاویہ]] مثلث کا وہ ضلع جو قاعدے سے 90 ڈگری کے زاوہے پر موجود ہوتا ہے مثلث کا [[ارتفاع]] یا altitude کہلاتا ہے۔
 
=== وتر ===
 
ارتفاع اور قاعدے کو ملانے والا خط [[وتر]] کہلاتا ہے۔ اس کو hypotenuse بھی کہتے ہیں۔
سطر 26:
== مثلث کی اقسام بلحاط زاویہ ==
 
=== حادہ زاویہ مثلث Acute angle Triangle ===
 
ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ 90 ڈگری سے کم کا ہو حادہ زاویہ مثلث کہلاتی ہے۔
 
=== قائمہ زاویہ مثلث Right Angle Triangle ===
ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ عین 90 ڈگری کا ہو، [[قائمہ زاویہ]] مثلث کہلاتی ہے۔
 
=== منفرجہ زاویہ مثلث Obtues Angle Triangle ===
 
ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ 90 ڈگری سے زیادہ کا ہو، [[منفرجہ زاویہ]] مثلث کہلاتی ہے۔
سطر 49:
== مثلث کی اقسام بلحاظ اضلاع ==
 
=== مساوی اضلاع مثلث Equllaterral Triangle ===
وہ مثلث جس کے تینوں اضلاع باہم لمبائی میں برابر ہوں، مساوی اضلاع مثلث کہلاتی ہے۔
 
=== مساوی الثاقین مثلث Isosceles Triangle ===
 
ایسی مثلث جس کے دو اضلاع باہم لمبائی میں برابر ہوں، مساوی الثاقین مثلث کہلاتی ہے۔
 
 
=== مختلف الاضلاع مثلث Scalene Triangle ===
 
ایسی مثلث جسکا کوئی ضلع بھی آپس میں برابر نہ ہو، مختلف الاضلاع مثلث کہلاتے ہے۔
سطر 107:
[[ga:Triantán]]
[[gl:Triángulo]]
[[gan:三角形]]
[[ko:삼각형]]
[[hy:Եռանկյուն]]