"خط نسخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
=== شہرت ===
[[فائل:Al Fatihah - naskh script-6inchx300dpi.jpg|تصغیر|خط نسخ میں [[سورہ فاتحہ|سورۃ الفاتحہ]]]]اِس خط کا شہرہ عام اور عوامی استعمال کی ابتداء [[خلافت عباسیہ|عباسی خلیفہ]] [[المقتدر باللہ]] کے زمانہ حکومت میں ہوئی۔ علاوہ ازیں یہ خط [[مصر]] و [[حجاز]] اور [[ایوبی سلطنت|سلطنت ایوبیہ]] کے مقبوضات میں اپنے انتہائے کمال کو پہنچا رہا۔ [[1250ء]] میں جب [[مصر]] میں [[سلطنت مملوک (مصر)|مملوکوں]] کی سلطنت قائم ہوگئی تو تب بھی خطِ نسخ ہی سرکاری خط برائے شاہی فرامین مستعمل رہا۔ [[قرآن|قرآن مجید]] کے ساتھ تو یہ خط ایسا لازم و ملزوم ہوا کہ ابھی تک کتابتِ [[قرآن|قرآن مجید]] اِس خط میں کی جاتی ہے۔[[ایران|فارس]] میں اِس خط کو عروج پر پہنچانے والا ماہر خطاط [[میرزا احمد نیریزی]] ہے۔
 
== مؤجد ==