"قلبی وِ عائی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: tt ترمیم: an, cy, ml, ru |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: ko:순환계통; cosmetic changes |
||
سطر 1:
[[
قلبی وعائی نظام (cardiovascular system) کو دورانی نظام (circulatory system) بھی کہا جاتا ہے جو کہ [[دل]] اور اس سے نکلنے والی [[وعاء|رگوں (vessels)]] [[خون]] اور [[لمف]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ نظام تمام جسم میں خون کی گردش کو قائم رکھتا ہے اور خون کی اس گردش کی مدد سے تمام جسم کے [[خلیات]] تک انکے لیۓ اھم [[کیمیائی]] مرکبات (غذا ، آکسیجن وغیرہ) پہنچاۓ جاتے ہیں اور وہاں سے ان خلیات میں پہلے سے موجود ناکارہ کیمیائی مرکبات کو نکال کر اخراجی اعضاء مثلا [[گردوں]] اور پھیپڑوں تک لایا جاتا ہے تاکہ انکو جسم سے خارج کیا جاسکے۔
قلبی وعائی نظام کو حیاتیات کے لحاظ سے دیکھا جاۓ تو دورانی نظام کے اعتبار سے جاندراوں کی (بہ الفاظ دیگر کہ سکتے ہیں کہ دورانی نظام کی) تین اقسام ہوتی ہیں <br />
1- [[معدوم دورانی نظام]] <br />
2- [[آذاد دورانی نظام]] <br />
3- [[محصور دورانی نظام]] <br />
ان تینوں نظامات کی مزید تفصیل کے بارے میں انکے اپنے صفحات مخصوص ہیں۔
* یہ مضمون انسانی دورانی نظام کے بارے میں ہے جو کہ مذکورہ بالا نظامات میں سے تیسرے گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔
== سادہ الفاظ میں خلاصہ ==
سادہ الفاظ میں دورانی نظام ، ایک ایسا نظام ہے کہ جسکے زریعے خون تمام جسم میں دورہ یا گردش کرتا رہتا ہے۔ یہ نظام بنیادی طور پر [[دل]] ، [[رگ|رگوں]] اور [[خون]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ جسم کے تمام [[خلیہ|خلیات]] کو غذائی اجزاء اور [[آکسیجن]]
شکل دورانی نظام کے مطابق خون یہ کام کچھ اسطرح کرتا ہے کہ سب سے پہلے یہ [[پھیپڑے|پھیپڑوں]] سے صاف ہوا (آکسیجن) حاصل کرتا ہے اور نظام ہاضمہ سے غذائی اجزاء ، اسکے بعد دل اسکو شریانوں (شکل: شریان نام کی سرخ نالی) کے زریعے جسم کے دور دراز تمام حصوں تک دھکیلتا (یا پمپ کرتا) ہے۔ دل سے نکلنے والی یہ بڑی شریان پھر تقسیم در تقسیم ہوکر (شکل مقام 1) بال جیسی لاتعداد باریک نالیاں بناتی ہے اور اسی لیے انکو شعریات (شعریہ ، بال کو کہتے ہیں ؛ دیکھیۓ شکل)
[[
خلیات کو درکار اجزاء انہیں پہنچانے اور ان سے فالتو مادے حاصل کرلینے کے بعد یہ شعریات ایک مرتبہ پھر آپس میں جڑ جڑ کر بڑی نالیاں (شکل مقام 2) بناتی ہیں اور پھر یہ بڑی نالیاں مزید بڑی نالیاں بناتی ہوئی واپس دل میں آکر کھل جاتی ہیں اور یوں تمام جسم سے حاصل ہونے والے غیرضروری مادوں کو دل میں لے آتی ہیں۔ انکو وریدیں (واحد؛ [[ورید]]) کہا جاتا ہے۔
== تفصیلی ذکر ==
[[حیاتیات]] و [[طب]] میں دورانی نظام کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ وہ نظام جسم ہے جسکے زریعے سے غذائی محلول (و دیگرضروری کیمیائی مادے) جسم میں گردش کرتے ہیں ، عموما اس تعریف کو دل ، رگوں ، خون (اور بعض اوقات [[عرق دم|
دورانی نظام بنیادی طور پر، کہیں پھیلی کہیں سکڑی نالیوں سے بنا ایک ایسا بند دائرہ یا راستہ تصور کیا جاسکتا ہے کہ جسکے ایک سرے پر دل اور دوسرے سرے پر شعریات (capillaries) ہوتی ہیں اور خون ان نالیوں میں مسلسل دوڑتا رہتا ہے۔ خون کی اس گردش کا اصل سرچشمہ دل ہوتا ہے جو کہ اپنی [[قلب#دل کا سکڑنا پھیلنا اور گردش خون|سکڑنے اور پھیلنے کی حرکت]] سے ان نالیوں یا رگوں میں خون مضخت (pump) کرتا رہتا ہے۔ طبی طور پر ان خون کی نالیوں یا رگوں کو وعاء یعنی vessel
=== تاریخ ===
▲[[Category:قلبی وعائی نظام]]
▲[[Category:فعلیات ورزش]]
[[ar:جهاز الدوران]]
سطر 46 ⟵ 45:
[[fr:Circulation sanguine]]
[[gl:Aparato circulatorio]]
[[ko:
[[hi:परिसंचरण तंत्र]]
[[hr:Krvožilni sustav]]
|