"مروان الثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pnb:مروان بن محمد |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: hu:II. Marván kalifa; cosmetic changes |
||
سطر 2:
* پورا نام: مروان بن محمد بن مروان عرف حمار
* دور: [[127ھ]] تا [[132ھ]] ([[745ء]] سے [[750ء]])
سطر 10:
== تخت نشینی اور مشکلات ==
مروان ثانی [[بنو امیہ]] کا آخری حکمران تھا۔ 740ء میں [[
اموی حکومت کی بنیاد اور اساس عرب تھے۔ ان کی ساری کامرانیاں فوج کی وفاداریاں اور اتحاد پر مبنی تھیں۔ لیکن بدقسمتی سے اب عربوں کی قدیم قبائلی عصبیتں جاگ اٹھی تھیں اور وہ باہم دست و گریباں تھے۔ یمنی اور مضری ایک دوسرے کے جانی دشمن تھے لٰہذا فوج کی وفاداریاں بھی بٹ چکی تھیں۔ مروان نے تخت نشین ہونے کے بعد دمشق کی بجائے حران کو دارلخلافہ بنایا۔ اس تبدیلی نے شامیوں کے حاسدانہ جذبات کو برانگیختہ کیا اور وہ مروان کے خلاف متحد ہو گئے۔ اس تفریق سے عباسی داعیوں نے خوب فائدہ اٹھایا ۔ اگر شامی اپنی وفاداری اور اطاعت سے روگردانی نہ کرتے مضری اور یمنی قبائل خانہ جنگی میں مبتلا نہ ہوتے تو مروان کو عباسی دعوت کچل چینے کے لیے وقت اور وقت دونوں حاصل ہو جاتے اور ایسی صورت
سطر 30:
مروان نے والی کوفہ عبداللہ بن عمر کو معزول کرکے ان کی جگہ نصر بن سعید حرشی کو مقرر کیا۔ عبداللہ نے نامزد گورنر کو چارج دینے سے انکار کر دیا جس پر دونوں کے درمیان جنگ شروع ہوگئی۔ اس باہمی خانہ جنگی سے فائدہ اٹھا کر ضحاک بن قیس شہبائی نے بغاوت کر دی۔ یہ خوارج کا رہنما تھا ۔ حالات کے اس طرح بگڑنے پر نصر اور عبداللہ دونوں نے صلح کر لی اور مل کر خوارج کا مقابلہ کیا لیکن شکست کھائی اور خوارج نے کوفہ پر قبضہ کر لیا۔
اب عبداللہ نے ضحاک سے صلح کر لی اور مروان سے مقابلہ کے لیے [[
[[یمن]] کو بھی خارجی اپنا مرکز بنا چکے تھے۔ [[حج]] کے دنوں میں ایک [[خارجی]] سردار ابوحمزہ نے بغاوت کا آغاز کیا ۔ والی [[مکہ]] عبدالواحد مدینہ بھاگ گیا۔ حج سے فراغت کے بعد خارجیوں نے مدینہ کا رخ گیا ۔ عبدالواحد نے اہل [[مدینہ]] پر مشتمل ایک فوج مقابلہ کے لیے روانہ کی۔ دونوں کا مقابلہ مقام قدیر میں ہو جس میں اہل مدینہ کو زبردست شکست ہوئی ۔ اس تباہی کی بنا پر مدینہ ماتم کدہ بن گیا ۔ مدینہ پر قبضہ کرنے کے بعد فتح مند خارجی اب شام کی طرف بڑھے مگر وادی القریٰ میں اموی فوج کے ساتھ مقابلہ کے بعد شکست کھائی۔ اس جنگ میں خوارج کی کثیر تعداد ماری گئی جس کی وجہ سے ان میں مزید مقابلہ کی قوت باقی نہ رہی۔
سطر 51:
= [[کوفہ]] پر قبضہ =
مرو پر قبضہ کے بعد [[ابو مسلم خراسانی]] کے مشہور جرنیل قحطبہ نے [[
سطر 88:
[[id:Marwan bin Muhammad]]
[[ka:მარვან II იბნ მუჰამადი]]
[[hu:II. Marván kalifa]]
[[ms:Marwan bin Muhammad]]
[[ja:マルワーン2世]]
|