"الہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 10:
'''الہند''' یا '''[[انڈیز]]''' (Indies) یا '''[[شرق الہند]]''' یا '''[[ایسٹ انڈیز]]''' (East Indies) [[جنوبی ایشیا]] اور [[جنوب مشرقی ایشیا]] کی سر زمین کے لیے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، <ref name='Oxford'>Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, East Indies/East India</ref>
جس میں موجودہ [[بھارت]], [[پاکستان]], [[بنگلہ دیش]], [[میانمار]], [[نیپال]], [[بھوٹان]], [[سری لنکا]], [[مالدیپ]], زیادہ تر [[انڈونیشیا]], [[تھائی لینڈ]], [[کمبوڈیا]], [[لاؤس]], [[ویتنام]], [[برونائی]], [[سنگاپور]], [[فلپائن]], [[مشرقی تیمور]], اور [[ملائشیا]] شامل ہیں۔
ایک زیادہ محدود معنوں میں '''انڈیز''' [[جنوب مشرقی ایشیا]] کے جزائر خاص کر '''[[مالے مجموعہ الجزائر]]''' کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ <ref name='Oxford'"حوالہ 1">Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, ''"East Indies/East India"''</ref><ref>[http://www.britannica.com/EBchecked/topic/176713/East-Indies Britannica.com ''"East Indies"'']</ref>
 
علاقے میں [[انڈونیشیا]] کی آزادی سے قبل ولندیزیوں کے اثر رسوخ سے نو آبادی کا قیام ہوا جسے [[ولندیزی شرق الہند]] کہا جاتا ہے۔ اسی طرح [[فلپائن]] کی آزادی سے قبل علاقے میں ایک نوآبادی [[ہسپانوی شرق الہند]] بھی قائم ہوئی۔ ایک تعریف کے مطابق [[شرق الہند]] میں [[ہندچین]]، [[فلپائن|جزائر فلپائن]] [[برونائی]], [[سنگاپور]] اور [[مشرقی تیمور]] بھی شامل ہو سکتے ہیں، لیکن [[مغربی پاپوا (علاقہ)|مغربی نیو گنی]] اس میں شامل نہیں کیونکہ وہ [[میلانیشیا]] کا حصہ ہے۔