"اہنسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 12:
 
== اہنسا اور عام آدمی کو محظوظ کرنے والا میڈیا ==
اہنسا اورگاندھی جی کے اسی اصول پر کچھ سال پہلے بھارت میں ایک فلم بنی جس کا نام تھا [[لگے رہو منا بھائی]]۔ [[سنجے دت]] کی مرکزی اداکاری والی [[ودھو ونود چوپڑا]] کی اس فلم میں کئی چھوٹے چھوٹے واقعات تھے جنہیں دیکھ کر ناظرین کو یہ یقین دہانی کی کوشش کی گئی کہ اہنسا میں طاقت ہوتی ہیں مثلاً روزانہ ایک شخص دوسرے کے گھر کے سامنے پان کا پیپ تھوکتا ہے، وہ شخص اس سے روز لڑتا لیکن وہ نہیں سنتا۔ لیکن جس دن اس شخص نے بنا لڑائی کیے امن سے اس جگہ کو صاف کرنا شروع کیا، تھوکنے والے شخص کو خود ہی اپنی کرتوت پر شرم آ گئی اور اس نے وہ عادت سدھار لی۔ جو کام لڑکر نہیں ہو پایا وہ امن سے ہو گیا۔ <ref>[http://www.deepawali.co.in/international-non-violence-day-ahinsa-divas-speech-essay-quotes-in-hindi.html अन्तराष्ट्रीय अहिंसा शांति दिवस पर निबंध भाषण अनमोल वचन | International Non Violence Day Nibandh Quotes In Hindi – Deepawali<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==