"بانو قدسیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 36:
 
== وفات ==
بانو قدسیہ [[26 جنوری]] [[2017ء]] کو بعارضہ ضیق النفس لاہور کے [[اتفاق ہسپتال]] میں داخل کروایا گیا جہاں وہ دس روز زیر علاج رہی ں۔ <ref>{{cite web|url=https://www.express.pk/story/729169/|title=معروف مصنفہ اور افسانہ نگار بانو قدسیہ انتقال کر گئیں|date=فروری 5, 2017|accessdate=فروری 5, 2017}}</ref> بروز ہفتہ [[4 فروری]] [[2017ء]] کو شام 5 بجکر 15 منٹ پر بانو قدسیہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اُن2 ماہ 7 دن شمسی تھی۔ اُن کی نماز جنازہ [[5 فروری]] [[2017ء]] کو E بلاک، [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں دوپہر 03:30 بجے اداء کی گئی جبکہ تدفین G بلاک قبرستان [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں کی گئی۔ <ref>[https://epaper.dawn.com/DetailImage.php?StoryImage=06_02_2017_176_006 Bano Qudsia laid to rest | ePaper | DAWN.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== تصانیف ==