مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

1 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
== واقعات ==
* [[1846ء]] [[برطانیہ]] نے سوبراؤں میں [[سکھ مت|سکھوں]] کوحتمی شکست دی <ref name="uc"/>
* [[1940ء]] امریکی ڈائریکٹرہاننااورڈائریکٹ رہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار [[ٹام اینڈ جیری]] کو تخلیق کیا <ref name="uc"/>
* [[1996ء]] انیس سو پچیاسی میں [[شطرنج]] کے ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے [[گیرے کسپارو]] کو پہلی بار [[آئی بی ایم]] کے [[سپر کمپیوٹر]] [[ڈیپ بلو]] نے چیس گیم میں مات دی <ref name="uc"/>
* [[1975ء]] - [[پاکستان]] میں [[نیشل عوامی پارٹی]] پر پابندی عائد کر دی گئی اور [[ولی خان]] کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔