"اسلامی جمہوری اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[تصویر:Flag_of_IJI.svg|thumb|اسلامی جمہوری اتحاد کا پرچم]]
اسلامی جمہوری اتحاد (مختصراً [[آئی جے آئی،]] IJI) [[پاکستان]] کا ایک سابق سیاسی اتحاد تھا جو فوجی آمر ضیاء الحق کی موت کے بعد 1988ء میں ہونے والے [[پاکستان کے عام انتخابات 1988ء|عام انتخابات ]] میں [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کا مقابلہ کرنے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کو سابق وزیر اعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی صاحبزادی ب[[ے نظیر بھٹو]] کی وطن واپسی سے تقویت ملی تھی اور عوامی سطح پر ان کی پذیرائی سے ظاہر ہوتا تھا کہ پیپلز پارٹی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لے گی، اسی "خطرے" کا مقابلہ کرنے کے لیے دائیں بازو کی تمام جماعتوں نے اتحاد کر کے پیپلز پارٹی کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔
 
8,595

ترامیم