"ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 1:
'''بلوا''' یا '''جنونی ہجوم کا تشدد''' اس غیر قانونی کارروائی کو کہتے ہیں جس میں کوئی گروہ (قانونی اصطلاح میں کم از کم تین) کسی شخص یا گروہ کو سزا دیتا ہے جو اس کی نظروں میں مذموم ہوتا ہے۔ اس تشدد سے متاثرہ افراد شدید زحمی یا ہلاک ہو جاتے ہیں۔
 
ہجوم کی نفسیات میں عمومی طور پر کوئی بھی عمل مل کر کرنے کا رجحان ہوتا ہے۔ نعرے مل کر لگائے جاتے ہیں۔ پولیس کی کارروائی کا جواب بھی مل کر دیا جاتا ہے۔ مل کر رکاوٹیں ہٹائی جاتی ہیں۔ مل کر ساتھیوں کو پولیس کے رد عمل سے بچانے کی سعی کی جاتی ہے۔ ہجوم پر قابو یا تو ہجوم کی سربراہی کرنے والے پا سکتے ہیں یا ہجوم ان لوگوں کے جوش و غیض کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے جو مائل بہ تشدد ہوتے ہیں جسے دوسرے معنوں میں مائل بہ انتقام کہا جا سکتا ہے۔ <ref>[http://urdu.sputniknews.com/urdu.ruvr.ru/2015_03_16/283358350/ Sputnik International - Breaking News & Analysis - Radio, Photos, Videos, Infographics<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== پاکستان میں ہجوم کا تشدد ==