"19 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
* [[197ء]] - رومن شہنشاہ [[سیپٹیمیوس سیورس]] نے [[کلوڈئیس البینس]] کو شدید خون ریزی کے بعد شکست دی <ref name="uc"/>
* [[1920ء]] - [[ہالینڈ]] کی [[لیگ آف نیشنز]] میں شمولیت <ref name="uc"/>
* [[1959ء]] - [[برطانیہ]] ،[[ترکی]] اور [[یونان]] نے [[قبرص]] کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کئےکیے <ref name="uc"/>
* [[2006ء]] - [[برطانیہ]] کے معروف بینڈ [[رولنگ اسٹونز]] نے [[برازیل]] میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ لاکھ افرادموجود تھے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2937/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2008ء]] - [[پاکستان]] میں [[انتخابات 2008ء|انتخابات]] کے نتائج کا اعلان: قومی اسمبلی: [[پیپلز پارٹی]] 87، [[مسلم لیگ ن]] 67، [[مسلم لیگ ق]]: 38، [[آزاد]] 27 اور [[متحدہ قومی موومنٹ]] 20 نشستوں سے کامیاب۔