"2015 اٹک خودکش حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{پاکستان میں دہشت گردی}}
16اگست2015 کو [[اٹک]] میں صوبائی وزیر داخلہ [[شجاع خانزادہ]] کے ڈیرے پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں صوبائی وزیر داخلہ سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے ۔اس۔ اس حملے کی ذمہ داری کالعدم [[تحریک طالبان پاکستان]] جماعت الاحرار نے ایک بیان میں خودکش حملہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ایک دوسری تنظیم کے تعاون کا شکریہ بھی کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان [[میجر جنرل]] عاصم باجوہ نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اس حملے میں ملوث افراد کو پکڑنے میں مدد کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==