"25 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خانہ معلومات کے اندراج کی درستی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
== واقعات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} -[[2007ء]] - [[پرتیبھا پاٹل]] بھارت کی پہلی خاتون صدر بن گئیں
* [[2010ء]] وکی لیکس نے امریکہامریکا افغانستان کے متعلق عسکری دستاویزات افشا کیے ۔
* [[1957ء]] - [[پاکستان نیشنل پارٹی]] قائم ہوئی جو بعد میں [[نیشل عوامی پارٹی]] بن گئی۔
* [[1907ء]] -کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا۔<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1954ء]] -اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔<ref name=uc/>
* [[1994ء]] -اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلےئریشنڈیکلے ئریشن) پر دستخط ہوئے۔<ref name=uc/>
* [[2003ء]] -سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی۔<ref name=uc/>
* [[1978ء]]دنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ۔<ref name="bbc">{{حوالہ جال| ربط =http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/july/25/default.stm| عنوان = In This Day | ناشر = بی بی سی}}</ref>