"بیعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 1:
{{فقہ-سیاست}}
=== لغوی معنی ===
دینی و دنیاوی امور میں شریعت کی پیروی کرنے کے لیے کسی کو رہبر و رہنما ماننے اور اس کے کہنے پر عمل کرنے کا عہد (بیشتر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر)۔<ref>[http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php? اردو_لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
=== اصطلاحی معنی ===
دینی اصطلاح۔ کسی [[پیغمبر]]، [[ولی]] یا صاحب نسبت بزرگ کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر اپنے گناہوں سے تائب ہونا اور اس بزرگ کی اطاعت کا اقرار کرنا۔