"ایک روزہ بین الاقوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
'''ایک روزہ بین الاقوامی''' (One Day International) محدود اوورز کی کرکٹ کی ایک شکل ہے جو بین الاقوامی حیثیت کے ساتھ دو ٹیموں کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ [[کرکٹ عالمی کپ]] اسی شکل میں کھیلا جاتا ہے۔
 
پہلا [[ایک روزہ بین الاقوامی]] [[کرکٹ]] میچ [[5 جنوری]] [[1971ء]] کو [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم]] اور [[انگلستان قومی کرکٹ ٹیم]] کے مابین [[ملبورن]]، [[وکٹوریہ (آسٹریلیا)|وکٹوریہ]]، [[آسٹریلیا]] میں [[ملبورن کرکٹ گراؤنڈ]] پر کھیلا گیا۔ دراصل یہ ایک [[ٹیسٹ میچ]] تھا لیکن پہلے تین دن بارش کی وجہ سے کھیل نہ ہو سکا، جس کی وجہ سے ٹیسٹ میچ کو منسوخ کر کے 40 آٹھ-گیندوں کے اوور کا میچ کروایا گیا۔ اس میں آسٹریلیا نے پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ پہلے ایک روزہ میچ بھی سفید کٹ اور سرخ گیند سے کھیلے جاتے تھے۔ <ref>[http://www.espncricinfo.com/india-v-england-2011/content/story/536381.html England in India 2011–12: MS Dhoni says it will be tricky adjusting to the new playing conditions | Cricket News | India v England]. ESPN Cricinfo. Retrieved on 2013-12-23.</ref>
 
== ایک روزہ میچ حیثیت کے ساتھ ٹیمیں ==