"3 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
== واقعات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ترکی}} [[1924ء]] - [[کمال اتاترک]] کی جانب سے [[ترکی]] میں خلافت کا خاتمہ۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[1958ء]] - [[نوری السعید]] 14ویں مرتبہ [[عراق]] کا وزیراعظموزیر اعظم منتخب۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|مراکش}} [[1961ء]] - [[حسن الثانی]]، [[مراکش]] کے بادشاہ منتخب۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1971ء]] - [[مشرقی پاکستان]] کی [[عوامی لیگ]] نے [[آئین ساز اسمبلی]] کے اجلاس کے التوا کے خلاف ایک [[ہفتہ]] طویل [[ہڑتال]] کا اعلان کیا۔ یہ اجلاس آج ہی کے دن منعقد کیا جانا تھا جسے [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی درخواست پر ملتوی کیا گیا۔
سطر 17:
* [[1815ء]] امریکا نے [[الجزائر]] سے جنگ کا اعلان کیا۔<ref name="pp"/>
* [[1575ء]] برصغیر کے مغل بادشاہ [[جلال الدین اکبر]] نے بنگالی فوج کو معرکہ تکاروئی میں شکست دی۔<ref name="pp"/>
* [[2009ء]] [[لاہور]] ٹیسٹ کے تیسرے دن میچ سے قبل لبرٹی چوک پر سری لنکن کرکٹرکرکٹ کھلاڑی ز پر دہشتگردوں کی فائرنگ،واقعے میں دو سری لنکاکے کھلاڑی زخمی ہوئے جبکہ چھ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوئے۔<ref name="pp"/>
 
== ولادت ==