"ایکسفس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 22:
 
=== ورژن 2.0 سے قبل ===
اگرچہ پراجیکٹ کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی تاہم اس پر باقاعدہ کام 1997ء کے اوائل میں ہی شروع ہو سکا، یہ ایک چھوٹے سے پراجیکٹ کے طور پر شروع ہوا جس میں XForms لائبریریاں استعمال کی گئیں، مقصدہ یہ تھا کہ یہ نہ صرف ہلکا پھلکا ہو بلکہ آزاد مصدر ہو، لینکس پر کام کر سکے اور CDE سے مشابہ ہو.ہو۔
 
=== ورژن 2.x ===
سطر 28:
 
=== ورژن 3.x ===
غیر آزاد XForms لائبریریاں جو پراجیکٹ میں استعمال کی جا رہی تھیں پراجیکٹ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ثابت ہو رہی تھیں، جبکہ gtk+ لائبریریوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا تھا، چنانچہ اولیور فورڈان نے gtk+ پر منتقلی کا فیصلہ کیا اور مارچ 1999ء میں ایکسفس کے تمام سابقہ ورژن ختم کردیے اور gtk+ کے استعمال سے پراجیکٹ کو نئے سرے سے لکھنے کے کام کا آغاز کر دیا، جس کا نتیجہ ایکسفس 3.0 کے طور پر سامنے آیا، gtk+ کے استعال سے اب نہ صرف یہ کہ ایکسفس کو جنرل پبلک لائسنس GPL کے تحت جاری کرنا ممکن ہو گیا بلکہ اس سے ایکسفس میں کئی خوبیاں بھی شامل ہوگئیں جیسے عالمی زبانوں کی معاونت، اندازِ ترتیب میں بہتری اور ڈریگ اینڈ ڈراپ کی سپورٹ وغیرہ، فروری 2001ء میں ورژن 3.8.1 کے اجراءاجرا کے ساتھ ہی اسے SourceForge پر رجسٹر کر کے اپلوڈ کر دیا گیا.گیا۔
 
=== ورژن 4.x ===
ورژن 4.0.0 میں ایکسفس بہت ترقی کر گیا، اسے gtk+ ورژن 2 پر اپگریڈ کر دیا گیا اور بہت ساری اہم تبدیلیاں کی گئیں جیسے SVG نوعیت کی آئکنز پر انحصار اور Xfwm میں ایفکٹس کی خوبی، جنوری 2007ء میں ورژن 4.4.0 جاری کیا گیا جس میں واضح اور خوشگوار تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں، سابقہ فائل منیجر Xffm کو بدل کر تھنر Thunar فائل منیجر شامل کیا گیا اور ڈیسک ٹاپ پر آئکن رکھنا بھی ممکن ہو گیا ساتھ ہی بہت سارے بصری ایفکٹ کی معاونت بھی دیکھنے کو ملی.ملی۔
 
== ایکسفس کے اطلاقیے ==
ایکسفس بہت سی پروگرامنگ لائبریریاں فراہم کرتا ہے جن کی مدد سے اس کے ماحول میں اطلاقیے بنانے میں مدد ملتی ہے، ان لائبریریوں کے استعمال سے ایکسفس کے لیے بہت سارے اطلاقیے منظرِ عام پر آئے جیسے ماؤس پیڈ Mousepad متن مدون، ایکس ایف میڈیا Xfmedia موسیقی پلیئر اور بہت سارے پلگ ان.ان۔
 
[[تصویر:screenshot xfce urdu slax.png|450px|left]]
سطر 40:
== اردو ترجمہ ==
ایکسفس کی مقبولیت کسے ساتھ ہی اس کا دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا گیا جس میں خوش قسمتی سے اردو بھی شامل ہے۔
"ایکس ایف سی ای" کو مکمل طور پر اردویا جا چکا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ اس اردو مکتبیہ کو استعمال کرتے ہوئے زندہ قرص بھی جاری کی گئی ہے۔ <ref>
[http://makki.urducoder.com/?p=541 اردو سلیکس Live CD]
</ref><ref>