"6 روزہ جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 39:
[[فائل:1967_Six_Day_War_-_conquest_of_Sinai_7-8_June.jpg|تصغیر|جزیرہ نما سینا پر اسرائیلی قبضہ 1967ء]]
 
[[اسرائیل]] نے جو جنگ کے لیے پوری طرح تیار تھا اور جس کو [[امریکہ]] کی امداد پر بجا طور پر بھروسا تھا مصر کی کمزوری کا اندازااندازہ کرکے جون 1967ء کے پہلے ہفتے میں بغیر کسی اعلان جنگ کے اچانک مصر پر حملہ کر دیا اور مصر کا بیشتر فضائی بیڑا ایک ہی حملے میں تباہ کر دیا۔ مصر کی فوج کا بڑا حصہ [[یمن]] میں تھا جسے بروقت بلانا نا ممکن تھا نتیجہ یہ ہوا کہ 6 دن کی مختصر مدت میں اسرائیل نے نہ صرف باقی [[فلسطین]] سے [[مصر]] اور [[اردن]] کو نکال باہر کیا بلکہ [[شام]] میں [[جولان]] کے پہاڑی علاقے اور مصر کے پورے [[جزیرہ نمائے سینا]] پر بھی قبضہ کر لیا اور مغربی [[بیت المقدس]] پر بھی اسرائیلی افواج کا قبضہ ہو گیا۔
 
ہزاروں مصری فوجی قیدی بنالئے گئے اور روسی اسلحہ اور ٹینک یا تو جنگ میں برباد ہو گئے یا اسرائیلیوں کے قبضے میں چلے گئے۔ عربوں نے اپنی تاریخ میں کبھی اتنی ذلت آمیز شکست نہیں کھائی ہوگی اور اس کے اثرات سے ابھی تک عربوں کو نجات نہیں ملی۔ اسرائیل کے مقابلے میں اس ذلت آمیز شکست کے بعد صدر ناصر کو اپنی غلطی کا احساس ہوا۔ [[سعودی عرب]] اور [[اردن]] سے مفاہمت پیدا کی اور [[شاہ فیصل]] سے تصفیہ کے بعد جس کے تحت مصر نے یمن میں مداخلت نہ کرنے کا عہد کیا، مصری فوجیں یمن سے واپس بلالی گئیں۔ مصر کی شکست کی سب سے بڑی وجہ مصری فوج کی نااہلی اور مصری فوجی نظام کے نقائص تھے لیکن مصری فوج اور اسلحہ کی بڑی تعداد کو یمن بھیجنا بھی شکست کی ایک بڑی وجہ تھی۔
 
== اسرائیل کا امریکی بحری جہاز پر حملہ ==
مصری سمندر کے قریب اسرائیلی جہازوں نے امریکی بحریہ کے جہاز لبرٹی پر حملہ کیا، جس میں 34 امریکی ہلاک ہوئے۔ اسرائیل اور امریکہامریکا نے بعد میں اسے غلط فہمی کا نتیجہ قرار دیا مگر اس کی امریکہامریکا نے باقاعدہ تحقیقات سے گریز کیا۔ بعض محققین نے دعوٰی کیا ہے کہ حملہ منصوبے کے تحت کیا گیا۔ ارادہ یہ تھا کہ جہاز ڈوبنے کے بعد ملبہ مصر پر ڈال کر امریکہامریکا کو براہِ راست جنگ میں گھسیٹ لیا جائے۔ مگر جہاز ڈوبا نہیں اور اس لیے مصر پر الزام نہیں لگایا جا سکا۔<ref>
[http://news.bbc.co.uk/2/hi/middle_east/6690425.stm بی بی سی، 8 جون 2007ء] Why did Israel attack USS Liberty?
</ref>
سطر 52:
<small>پاک فضائیہ پر مضمون کے لیے دیکھیے [[پاک فضائیہ]]</small>
 
6 روزہ جنگ میں پاک فضائیہ کے ہوا بازوں (پائلٹوں) نے بھی حصہ لیا ۔<ref>[http://www.scramble.nl/pk.htm اسکریمبل ڈاٹ این ایل]</ref>۔ پاکستانی ہوا باز [[اردن]]، [[مصر]] اور [[عراق]] کی فضائیہ کی جانب سے لڑے اور اسرائیلی فضائیہ کے 3 جہازوں کو مار گرایا جبکہ ان کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ بعض اطلاعات کے  مطابق اسرائیلی کی پیش قدمی رکنے کی سب سے  بڑی وجہ جنگ 
 میں پاک فوج کی شمولیت تھی گو کہ پاکستان کی صرف فضائیہ نے حصہ لیا تھا
 
سطر 58:
 
[[فائل:Israeli_Soldier_in_Suez_Canal_Life.jpg|تصغیر|لائف میگزین کا سرورق، ایک اسرائیلی فوجی (بعد ازاں میجر یوسی بن حنان) نہر سوئز پر اسرائیلی قبضے کے بعد، ہاتھ میں کلاشنکوف جو کسی عربی سپاہی سے چھینی گئی ہے]]
اس جنگ میں عرب افواج کے 21 ہزار فوجی ہلاک، 45 ہزار زحمی اور 6 ہزار قیدی بنالئے گئے جبکہ اندازااندازہ 400 سے زائد طیارے تباہ ہوئے۔
 
جبکہ اس کے مقابلے میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل کے 779 فوجی مارے گئے جبکہ 2563 زخمی اور 15 قیدی بنالئے گئے۔