"چورہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
سر زمینِ اولیاء '''چورہ شریف''' یا چورا شریف
== چورہ کی تاریخ ==
چو ُرہ گا ؤں جسے [[با با جی سید نور محمد تیراہی]] کی نسبت کی وجہ سے چورہ شریف کہتے ہیں۔چورہہیں۔ چورہ شریف میں ریلوے اسٹیشن اور بس سٹاپ بھی ہے۔بسوںہے۔ بسوں اور گاڑیوں کی آمد ورفت دن را ت رہتی ہے۔زائرینہے۔ زائرین ریلوے اسٹیشن یا بس سٹا پ پر اتر کر جنو ب کی طر ف تقریبا ً ڈیڑھ کلو میٹر سڑک کا را ستہ طے کر کے جا تے ہیں۔اسٹیشنہیں۔ اسٹیشن اور چورہ شریف کے درمیا ن ایک بر ساتی نالہ بھی پڑتا ہے۔خصوصاًہے۔ خصوصاً بر سات کے دنوں طغیا نی کے دوران اس میں سے گزرنا خطر نا ک ہو تا ہے۔ناہے۔ نا لہ کے پا ر بالکل کنا رے پر ایک چھوٹی سی بستی دربا ر شریف کے نا م سے مو سوم ہے۔چورہہے۔ چورہ شریف تین چھوٹی چھوٹی بستیوں پر مشتمل ہے۔ایکہے۔ ایک ’’چو ُرہ‘‘ جہا ں پر صرف مقا می با شندے آبا د ہیں۔دوسریہیں۔ دوسری ’’ بھورا ما ر‘‘ ہے۔اورہے۔ اور تیسری بستی کو ’’ دربار شریف ‘‘ کہتے ہیں ۔یہی۔ یہی دربار شریف با با جی خوا جہ شاہ سید نو ر محمد کا مسکن رہا ہے۔اورہے۔ اور یہی آپ کا مد فن اور آخری آرام گا ہ ہے
 
== محل وقع ==
یہ مقدس بستی جو[[راولپنڈی]] سے [[کوہاٹ]] کی طرف 100کلو میٹر کوہاٹ سے 70کلومیٹر اور اٹک سے 50 کلو میٹر ہے ریلوے اسٹیشن چورہ شریف سے ڈیڑھ کلو میٹر کے فا صلے پر ایک ندی کے کنا رے اور سنگلاخ چٹانوں پر وا قع ہے یہ اولیا ء کا یہ مسکن زائیرین کے لیے تسکین قلب و نظر کا سامان مہیاء کر رہا ہے۔یہہے۔ یہ [[تحصیل جنڈ]] [[ضلع اٹک]] کا مشہور و معروف قصبہ ہے
== با نئ چورہ شریف ==
سرزمین ِ چورہ شریف کو اپنے قدوم ِ میمنت سے فیضیاب فرما نے والے پہلے بزرگ قطب العالمین ،شمس العارفین، قدوۃالکاملین، غوثِ دوراں، خواجہء خواجگاں خواجہ [[سید نور محمد چوراہی]] المعروف باواجی ہیں۔اپنےہیں۔ اپنے وطن اور علا قے سے ہجرت کر کے یہا ں قیام فرما ہونے کا حکم ملا تھا چنانچہ آپ نے اپنے ایک مخلص مرید [[فقیر محمد چوراہی|میا ں فقیر محمد]] (جو اس مقام سے ایک میل کے فاصلے پر سکونت پزیر تھے) کو بذریعہ خواب ایک مخصو ص جگہ کی نشاندہینشان دہی فرما ئی اور وہاں ایک مسجد کی بنیاد رکھنے کا حکم دیا اور اپنے روضہ اقدس اور اولاد امجاد کی قبروں کے لیے علیحدا علیحدا جگہ دکھا ئی۔یہئی۔ یہ پیشین گوئی آپ نے یہا ں تشریف لانے سے گیا رہ برس پیشتر فرمائی تھی جبکہ آپ تیز ئی شریف علا قہ تیراہ میں ہی قیام فرما تھے۔ چنانچہ آپ نے یہا ں اپنے وصال سے صرف ڈیڑھ سال پہلے تشریف لا کر اس مردم خیز مٹی کو [[بخارا]] اور [[سرہند]] کے محبت آمیز پانی سے گوندھ کر جلوہ ہائے فقرومستی کا معمورہ او رتابش ہائے حسن ِ ازلی کا چو ُرہ بنا دیا۔<ref>http://www.churasharif.com</ref>
 
== فیض رسانی ==
شمالی پنجاب کی اس درگاہ مقدسہ نے نقشبندی فیض کو اس طرح تقسیم کیا کہ چورہ شریف اکنافِ عالم میں معروف ہو گیا۔ یہاں سے جلیل القدر اور ممتاز مشائخ طریقت نے تربیت حاصل کی اور نقشبندی فیض کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا۔ ان فیض یافتہ مشائخ نے اپنے اپنے علاقوں میں نقشبندیت کے مراکز قائم کئےکیے اور حضرت خواجہ سید دین محمد چوراہی اور باواجی سید فقیر محمد کے نقشِ قدم پر جل کر طریقت کی روشنی پھیلانے میں کسی قسم کا کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کیا۔ چورا شریف شمالی پنچاب کا ایک دور افتادہ چھوٹا سا گاوں ہے جو سنگلاخ چٹانوں اور بارانی علاقے میں واقع ہے مگر فضیلت اور برکاتِ الٰہیہ کا مرکز ہے۔نقشبندیوںہے۔ نقشبندیوں کے روحا نی مراکز تجلیات ،تجلیات، منبع فیوضا ت سر ہند شریف امامِ ربانی مجدد الف ثانی قدس سرہ کے سرہند کے بعد چورا شریف نقشبندیت کا سب سے بڑا اورعظیم مرکزِ نور اور فقر ِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا گہوارہ ہے ۔ہے۔ اس بستی میں اولوالعظم اولیا اللہ آسودہ خا ک ہیں جنہوں نے اپنی دینی اور روحانی تبلیغ سے اکنافِ عالم کے لاکھوں بھٹکے ہوئے انسانوں کو صراطِ مستقیم پر گامزن کیا۔<ref>http://churasharif.net/about-chura-sharif/</ref>
 
== حوالہ جات ==